MultanWorld

ملتان, پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، طاہر اشرفی

ملتان, پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کے حقوق کی حفاظت کرنا ریاست کی ذمہ داری ہے، طاہر اشرفی
ملتان, مہنگائی ایک بڑا مسئلہ ہے، طاہر اشرفی
ملتان, رمضان المبارک آنے والا ہے مہنگائی کو ہم نے مل کر قابو کرنا ہے، طاہر اشرفی
ملتان ، پرہلاد مندر کے حوالے سے تمام مسالک سے بات چیت چل رہی ہے ،علامہ طاہر اشرفی
ملتان ، پر ہلاد مندر کے بارے میں ایسا فیصلہ کیا جائے گا جس انتشار نہیں پھیلے گا ،علامہ طاہر اشرفی
ملتان، پاکستان کے قانون میں اقلیتوں کے حقوق کے بارے واضح طور بیانات موجود ہے،علامہ طاہر اشرفی
ملتان ، اسلام نے جتنا عورت کو حق دیا کسی مذہب نے نہں دیا ،علامہ طاہر اشرفی
ملتان ، فتویٰ جاری کیا گیا کہ جو نابالغ بچی کی شادی کرتا ہے اسکو سخت سزا دی جائے گی ،علامہ طاہر اشرفی
ملتان ، عورت مارچ میں کچھ نعرے ایسے تھے جس سے مقدسات کی توہین ہوئی اس پر قانون کے مطابق کاروائی کی جائے گی ،علامہ طاہر اشرفی
ملتان ، آزادی رائے کا مقصد یہ نہیں کہ آپ مقدسات کی توہین کریں ،علامہ طاہر اشرفی
ملتان ، یہ لوگ انتشار چاہتے ہیں اور کچھ نہیں ،علامہ طاہر اشرفی
ملتان ، عورت مارچ میں جو کچھ ہوا ایسا تو یورپ میں بھی نہیں ہوتا ،علامہ طاہر اشرفی
ملتان ، تاجروں سے کہتا ہوں کہ آئیندہ رمضان میں مہنگائی نہ کریں ،علامہ طاہر اشرفی

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button