World

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزداران ایکشن

وزیر اعلی عثمان بزدار کے بغیر پروٹوکول جنوبی پنجاب کے مختلف شہرو ں کے24 گھنٹے مسلسل طوفانی دورے
وزیر اعلی عثمان بزدار اسلام آباد سے ملتان پہنچے، ملتان سے تونسہ شریف اورپھر ڈیرہ غازی خان گئے
وزیر اعلی عثمان بزدار علی الصبح پھر بذریعہ سڑک ملتان واپس پہنچے
وزیر اعلی عثمان بزدار کا عوامی مسائل کے حل میں کوتاہی اور فرائض سے غفلت برتنے پر سخت ایکشن
سی پی او ملتان اور ڈپٹی کمشنر ملتان کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا
دونوں افسروں کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم
وزیر اعلی عثمان بزدار نے رات گئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تونسہ کا دورہ کیا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا
وزیر اعلی عثمان بزدار مختلف وارڈز میں گئے، مریضوں کی خیریت دریافت کی اور لواحقین سے طبی سہولتوں بارے دریافت کیا
مریضوں اور تیمارداروں کی شکایات پر ایم ایس ڈاکٹر محمد طاہر کو معطل کرنے کا حکم
ڈیوٹی سے غیر حاضر ڈاکٹرز کے خلاف قواعد و ضوابط کے تحت کارروائی کی جائے- عثمان بزدار
وزیر اعلی عثمان بزدار نے تھانہ سٹی تونسہ کا بھی دورہ کیا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے حوالات میں بند ملزمان سے گفتگو کی
وزیر اعلی عثمان بزدار نے تھانے آنے والے سائلین کی فوری داد رسی کی ہدایت
تھانوں میں داد رسی کیلئے آنے والی شہریوں سے اچھا سلوک کیا جائے- عثمان بزدار
پولیس کو عوام کا خادم بن کر فرائض سرانجام دینا ہوں گے- عثمان بزدار
وزیر اعلی عثمان بزدار کا تونسہ شہر کا دورہ، شہری سہولتوں کا جائزہ لیا
وزیر اعلی عثمان بزدار کا شہر میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار
فرائض سے غفلت برتنے پر ایس ای پبلک ہیلتھ،ایس ڈی او پبلک ہیلتھ،ایکسیئن ہائی وے اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی معطل
افسران اب کام کریں گے یا گھر جائیں گے، وزیراعلی عثمان بزدار کی وارننگ
ترقیاتی کاموں میں سست روی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی-عثمان بزدار
عوام کے ٹیکس سے تنخواہیں لینے والے افسران کو عوام کیلئے کام کرنا پڑے گا-عثمان بزدار
عوام کو ریلیف نہ دینے والے افسران کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں -عثمان بزدار
بہت برداشت کر لیا،اب عوام کو سہولتیں نہ دینے والے افسروں کے خلاف کارروائی ہو گی- عثمان بزدار
پنجاب کے ہر ضلع میں جاؤں گا اور عوام کے مسائل خود حل کروں گا- عثمان بزدار
وزیر اعلی عثمان بزدار نے تونسہ میں ریسکیو1122 سنٹر کا بھی دورہ کیا اور عملے سے گفتگو کی
تونسہ کے دورے کے بعد وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار رات گئے ڈیرہ غازی خان پہنچے
وزیراعلی عثمان بزدار کا ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ
وزیراعلی عثمان بزدار نے ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں اور انکے تیمارداروں سے سہولیات اور ادویات کی فراہمی بارے پوچھا
مریضوں کے تیمارداروں کی جانب سے ادویات اور تھر مامیٹر بازار سے منگوانے کی شکایات
وزیر اعلی عثمان بزدار مریضوں کے تیمارداروں کی شکایات پر سخت برہم
مریضوں سے ادویات اور تھرما میٹر بازار سے منگوانے کا نوٹس
مشیر صحت محمد حنیف پتافی کو معاملہ کی انکوائری کا حکم
وزیر اعلی عثمان بزدار ڈیرہ غازی خان کے بعد صبح 4 بجے ملتان پہنچے اور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا اچانک دورہ کیا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے طبی سہولتوں کا جائزہ لیا
کارڈیالوجی کی نئی ایمرجنسی کا کام جلد مکمل کرایا جائے گا-عثمان بزدار
وزیر اعلی عثمان بزدارکی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی سہولتوں کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button